More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredسندھ

گرین لائن منصوبے کی 40 بسیں پاکستان پہنچ گی

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

کراچی: گرین لائن منصوبے کی بسوں سے لدا بحری جہاز پاکستانی حدود میں داخل ہو گیا ہے۔

حکام کے مطابق 40 بسوں کے ساتھ "فین شن” جہاز پاکستانی سمندری حدود میں داخل ہو گیا ہے۔

حکام کا بتانا ہے کہ 40 بسوں کی دوسری کھیپ اکتوبر کے پہلے ہفتے پاکستان پہنچے گی۔

گرین لائن بس منصوبہ 2016 میں شروع ہوا تھا اور اسے ایک سال میں مکمل ہونا تھا تاہم تاحال اس منصوبے پر کام جاری ہے۔

گذشتہ دنوں گورنر سندھ عمران اسماعیل نے اکتوبر میں گرین لائن منصوبے کے افتتاح کا دعویٰ کیا تھا۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close