Featuredسندھ

کورونا ویکسی نیشن کارڈ چیک کرنے کی مہم شروع کرنے کا اعلان

کراچی: ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ویکسی نیشن کارڈ چیک نہ کرنے پر چیف سیکریٹری نے تحفظات کا اظہار کردیا

چیف سیکریٹری نے انتظامیہ کو ہدایت کی کہ ویکسی نیشن کارڈ نہ ہونے پر کارروائی کی جائے، ویکسی نین کارڈ کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف روزانہ رات 10 بجے کارروائی عمل میں جائے۔

یہ بھی پڑ ھیں : محکمہ صحت سندھ نے خواجہ سراؤں کی ویکسینیشن کا فیصلہ کرلیا

چیف سیکریٹری نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ اورقانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی کا جائزہ لوں گا ،ہدایت پر اولین ترجیح کے تحت عملدرآمد کیا جائے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close