Featuredکھیل و ثقافت

ورلڈ کپ 2021 کا آفیشل ترانہ لانچ

آئی سی سی نے ورلڈ کپ 2021 کا آفیشل ترانہ لانچ کردیا

انٹرنیشنل کرکٹ (آئی سی سی) کی جانب سے ورلڈ کپ 2021 کا آفیشل ترانہ لانچ کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آفیشل ترانہ کا نام ” لیو دا گیم” رکھا گیا ہے۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا پہلا مرحلہ 17 اکتوبر سے عمان میں شروع ہورہا ہے جبکہ ورلڈکپ کے دوسرے مرحلے کا آغاز 23 اکتوبر سے یو اے ای میں ہوگا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close