Featuredتجارت

مارکیٹوں میں ڈالر کی اڑان جاری ہے

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 36پیسے کے اضافے سے 169.03روپے پر بند ہوئی ۔

رواں مالی سال کے ابتدائی ڈھائی کے دوران ڈالر کی قدر میں مجموعی طور پر 11.28روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔

اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 20پیسے بڑھ کر 169.80روپے پر بند ہوئی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈالر کی قدر کو مارکیٹ فورسز پر چھوڑ دیاگیا ہے ۔

یہی وجہ ہے کہ درآمدی ضروریات پورا کرنے کے لیے مارکیٹ میں ڈیمانڈ مستقل برقرار ہے جس کی وجہ سے ڈالر کی اڑان نہیں رک رہی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close