More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredپنجاب

سابق حکمرانوں کی غلط پالیسیوں سے ملک اپنی اصل منزل سے ہٹ گیا

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

لاہور: عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کی سیاست کا مقصد اپنی کرپشن کو بچانا ہے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ ملکی مفادات کے سامنے ذاتی مفاد کی کوئی حیثیت نہیں ہے، اپوزیشن کو چھوٹی سوچ سے نکل کر قومی مفاد کا خیال رکھنا چاہیے، پاکستان کے مفاد کیخلاف کام کرنا حب الوطنی نہیں ہے، وزیراعظم نے ہمیشہ پاکستان کے مفادات کو مقدم رکھا۔

عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کی سیاست کا مقصد اپنی کرپشن کو بچانا ہے، سابق حکمرانوں کی غلط پالیسیوں سے ملک اپنی اصل منزل سے ہٹ گیا، ماضی کی حکومتوں نے دعوے زیادہ اور کام کم کیے، نمائشی منصوبے شروع کرکے عوام کی ضروریات کو نظر انداز کیا گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت نے عوامی فلاح کے بے شمار منصوبے شروع کیے ہیں، مختصر عرصے میں مختلف شعبوں میں اصلاحات کر کے نئی مثال قائم کی، عوام کی خدمت کے سفر کو مزید تیزی سے آگے بڑھائیں گے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close