Featuredدنیا

متحدہ عرب امارات کی سب سے بڑی لاٹری

دبئی : یو اے ای کی تاریخ کی سب سے بڑی لاٹری جس کی انعامی رقم 77ملین درہم نکلی۔

تفصیلات کے مطابق ایمریٹس ڈرا نے گزشتہ روز جیتنے والے خوش نصیب شخص کے نام کا اعلان کیا ہے، جس نے اتنی بڑی رقم جیتی ہے جو متحدہ عرب امارات کی تاریخ میں اس سے پہلے کسی قرعہ اندازی میں نہیں دی گئی، یہ انعامی رقم 77ملین درہم ہے۔

خیلج ٹائمزکی رپوٹ کے مطابق اس لاٹری کے لئے خوش نصیب شخص کا نمبر8841218تھا لیکن نتائج میں کوئی بھی اس سے مطابقت نہیں رکھ پایا۔

اس کے بعد ٹریڈنگ اینڈ ایونٹ کمپنی نے سات مزید نمبروں کا اعلان کیا جس میں ایک خوش نصیب777777 درہم جیت پایا باقی دو نے77777درہم رقم جیتی، اگلی قرعہ اندازی02اکتوبر 2021کو ہوگی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close