Featuredسندھ

شہرقائد میں بینک ڈکیتوں کے خلاف پولیس نے حکمت عملی تیار کرلی

کراچی: پولیس کا کہنا ہے کہ جرائم میں ملوث ہائی پروفائل ملزمان کے سروں کی قیمت رکھنے کا فیصلہ ہوا ہے، بینک ڈکیتیوں میں ملوث تمام ملزمان کا ریکارڈ جانچا جائے گا

اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کی جانب سے ڈیٹا مرتب کیا جارہا ہے۔

پولیس نے بتایا کہ سروں کی قیمت رکھنے کا مقصد گرفتاری میں مدد حاصل کرنا ہے ہائی پروفائل بینک ڈکیتوں کےسروں کی قیمت مقرر کرنے کی سفارش کی جائے گی۔

یہ بھی پڑ ھیں : سائبر جرائم کی تحقیقات کے لئے ایک علیحدہ اور آزاد ادارے کے قیام کا مطالبہ

کراچی میں بینک ڈکیتی کے بعد ملزمان دوسرے صوبوں میں فرار ہوجاتے ہیں۔ سروں کی قیمت مقرر کرنے سے دوسرے صوبوں کی پولیس بھی مدد کر سکے گی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close