Featuredسندھ

آئی ایم ایف نے بجلی کی قیمت اور ٹیکسز میں مزید اضافے کا مطالبہ کیا ہے

کراچی : حکومت آئی ایم ایف کو "ایبسلیوٹلی ناٹ” کیوں نہیں کہتی ہے۔

شیری رحمان نے ٹویٹ میں کہا لکھا کہ آئی ایم ایف نے 225 ارب کے اضافی ٹیکس عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

انہوں نے لکھا کہ اب حکومت آئی ایم ایف کو "ایبسلیوٹلی ناٹ” کیوں نہیں کہتی ہے، ‏آئی ایم ایف نے حکومت سے بجلی کی قیمت اور ٹیکسز میں مزید اضافے کا مطالبہ کیا ہے۔

انہوں نے لکھا کہ اس بار وزراء قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا کوئی دعوی نہیں کر رہے، وزراء عوام کو روٹی کم کھانے کا مشورہ دے رہے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close