More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredاسلام آباد

مولانا فضل الرحما ن کی بلٹ پروف گاڑی میں آگ لگ گئی

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

اسلام آباد: جمعیت علماء اسلام(جےیوآئی ) اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحما ن کی بلٹ پروف گاڑی میں آگ لگ گئی

جے یو آئی ف کے مطابق مولانا فضل الرحمان خود گاڑی میں نہیں تھے تاہم آگ لگنے کی وجوہات معلوم کی جارہی ہیں۔

یہ بھی پڑ ھیں : جے یو آئی ف کے ارکان اسمبلی نے استعفے مولانا کو جمع کرادیئے

جے یو آئی ف کا کہنا ہے کہ واقعہ سیکٹر ایف 10 میں پیش آیا۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close