Featuredسندھکھیل و ثقافت

کل کی تاریخی فتح سے ایک مضبوط قوم کی مضبوط ٹیم نے دُنیا کو مثبت پیغام دیا

ہم اُٹھتے ہیں، چمکتے ہیں اور فتح اپنے نام کرتے ہیں

پیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے پاکستان کی تاریخی فتح پر ٹیم اور قوم کو مبارکباد دی ہے۔

سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے پیغام میں شرمیلا فاروقی نے کہا کہ  کل کی تاریخی فتح سے ایک مضبوط قوم کی مضبوط ٹیم نے دُنیا کو مثبت پیغام دیا ہے۔

شرمیلا فاروقی نے پاکستانی عوام کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ’ہم اُٹھتے ہیں، چمکتے ہیں اور فتح اپنے نام کرتے ہیں، ایسا ہے پاکستان اور یہاں کے لوگ۔‘

آخر میں گرین شرٹس اور پوری قوم کو بھارت کی شکست پر مبارکباد بھی پیش کی۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close