Featuredانٹرٹینمنٹسندھ

مہنگائی کے خلاف اداکار ایوب کھوسہ کا خاموش احتجاج

کراچی: اداکار ایوب کھوسہ نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے سمیت مہنگائی کے خلاف خاموش احتجاج کیا۔

مہنگائی کے خلاف فنکار بھی سڑکوں پر احتجاج کرنے پر مجبور ہوگئے۔

معروف اداکار ایوب کھوسہ نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے سمیت مہنگائی کے خلاف خاموش احتجاج کیا۔

ایوب کھوسہ نے حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف بطور احتجاج کراچی میں سائیکل چلائی۔

ایوب کھوسہ نے کہا کہ پاکستان کی اکثریت غریب لوگوں پر مشتمل ہے، جو مشکل ترین حالات کا سامنا کر رہے ہیں، ملک کے غریب شہریوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے خاموش احتجاج کر رہا ہوں۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close