Featuredپنجاب

ضمنی الیکشن کیلئے (ن) لیگ، پی ٹی آئی اور پی پی امیدوراں نے کاغذات جمع کرادیے

لاہور: تینوں جماعتوں کے امیدوار کارکنوں کے ہمراہ الیکشن کمیشن آفس پہنچے جہاں ریٹرننگ افسر سید باسط علی نے کاغذات وصول کیے

این اے 133 کی نشست کے لیے مسلم لیگ (ن) کی جانب سے پرویز ملک کی اہلیہ شائستہ پرویز نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے جب کہ تحریک انصاف کے جمشید اقبال چیمہ اورپیپلزپارٹی کے اسلم گل نے کاغذات جمع کروائے۔

یہ بھی پڑ ھیں : اعظم سواتی کو الیکشن کمیشن نے طلب کرلیا

این اے 133 لاہور کی نشست (ن) لیگ کے رہنما پرویز ملک کے انتقال سے خالی ہوئی تھی جہاں ضمنی الیکشن 5 دسمبر کو ہوگا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close