Featuredبلوچستان

ہیبت اللہ حلیمی نے 85سال کی عمر میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرکے تاریخ رقم کر دی

کوئٹہ: یونیورسٹی آف بلوچستان کے اٹھارویں کانووکیشن میں پی ایچ ڈی اسکالر ہیبت اللہ حلیمی اپنی ڈگری حاصل کی

 

گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا معمر پی ایچ ڈی اسکالر سے گلے ملے اور ان کو ڈگری عطا کی۔

پی ایچ ڈی اسکالر ہیبت اللہ حلیمی کا تعلق پولیس ڈپارٹمنٹ سے تھا اور وہ ڈی ایس پی کے عہدے پر فائز رہے۔

یہ بھی پڑ ھیں : پہلی بار پاکستان کی 36 یونیورسٹیوں کو ’’ امپیکٹ رینکنگ‘‘ میں شامل کیا گیا

گورنر بلوچستان نے کہا کہ اس عمر میں پی ایچ ڈی کرنے کا ارادہ اور اس کی تکمیل علم میں دلچسپی رکھنے والے تمام افراد کیلئے حوصلہ افزا اور قابل فخر ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close