Featuredکھیل و ثقافت

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں دفاعی چیمپئن ویسٹ انڈیز کی پہلی کامیابی

شارجہ :ویسٹ انڈیز نے بنگلادیش کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 رنز سے شکست دے دی۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں دفاعی چیمپئن ویسٹ انڈیز کی پہلی کامیابی، بنگلادیش کو 3 رنز سے شکست

ٹی20 ورلڈ کپ کے 23ویں میچ میں ویسٹ انڈیز نے بنگلادیش کو 143 رنز کا ہدف دے دیا تھا

 

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close