Featuredکھیل و ثقافت

پاکستانی کپتان نے بھارتی کپتان کو پیچھے چھوڑ دیا

بابر اعظم کے بطور کپتان ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں 1000 رنز مکمل ہوگئے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا۔

کپتان بابراعظم نے 26 اننگز میں 1000رنز بناکر ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا۔

بابر اعظم نے یہ کارنامہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں افغانستان کیخلاف بیٹنگ کرتے ہوئے انجام دیا۔

ویرات کوہلی نے بطور کپتان ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں1000 رنز 30 اننگز میں بنائے تھے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close