Featuredکھیل و ثقافت

انگلش ٹیم نے سری لنکا کو 26 رنز سے ہرادیا

شارجہ: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 میں انگلینڈ کا ناقابلِ شکست فتوحات کا سلسلہ جاری

انگلینڈ کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں مسلسل چوتھی کامیابی، انگلش ٹیم نے سری لنکا کو 26 رنز سے ہرادیا۔

جوز بٹلر کی شاندار سنچری کی بدولت انگلینڈ نے انگلینڈ کا سری لنکا کو جیت کیلئے 164 رنز کا ہدف دیا تھا۔

جوز بٹلر نے رواں ایونٹ کی پہلی سنچری بناڈالی، انہوں نے 67 گیندوں پر 6 چوکوں اور 6 چھکوں کی مدد سے 101 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیلی۔

ہدف کے تعاقب میں سری لنکن ٹیم 19ویں اوور میں 137 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔

 

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close