Featuredبلوچستان

ینگ ڈاکٹرزکی جانب سے مطالبات کے حق میں گزشتہ 34 روز سے او پی ڈیز کا بائیکاٹ

کوئٹہ: کوئٹہ شہر کے تمام سرکاری اسپتالوں کی اوپی ڈیز جہاں بیرونی مریضوں کا طبی معائنہ کیا جاتا ہے، ان اوپی ڈیز پر گزشتہ 34 روز سے تالے لگے ہوئے ہیں

، ڈاکٹرز کی ہڑتال کے باعث مریضوں کا کوئی پرسان حال نہیں۔

شہر کے اسپتالوں میں یومیہ ہزاروں کی تعداد میں مریض چیک اپ اور علاج ومعالجہ کے لیے آتے ہیں، ڈاکٹروں کی طویل عرصے سے ہڑتال، اوپی ڈیز کی بندش اور آپریشن تھیٹرز میں الیکٹیو سروسزکے بائیکاٹ سے مریضوں کو تکالیف کا سامنا ہے۔

یہ بھی پڑ ھیں : سندھ میں سرکاری اسپتالوں کے عملے کی بے حسی

بعض افراد نجی اسپتالوں اور کلینکس کا رخ کرنے پر مجبور ہیں جہاں بھاری فیس دے کر علاج کروارہے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close