Featuredسندھ

پنجاب پولیس کے اے ایس آئی کو ٹنڈو محمد خان سے اغوا کرلیا گیا

بہاولپور: پنجاب پولیس کے اےایس آئی کو ٹنڈو محمد خان میں اغوا کر لیا گیا ، پولیس نے بتایا کہ اے ایس آئی عدالتی حکم پر9سالہ عمرفاروق کو بازیاب کروانے گیا تھا

پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون نے ہائی کورٹ میں اپنے بیٹے کی بازیابی کے لئے پٹیشن دائرکی تھی، جس میں خاتون نےالزام لگایا تھا کہ شوہر 9سالہ بیٹےکواغوا کر کے ٹنڈومحمدخان لےگیا ہے،پولیس

یہ بھی پر ھیں : سندھ کے ایک لاکھ اساتذہ ٹیچر کہلانے کے لائق نہیں، وزیر تعلیم سردار شاہ

مقامی سردار نے اےایس آئی کو تھانے سے بچے سمیت اغواکرلیا، ٹنڈومحمد خان پولیس بھی مقامی وڈیرے کو سپورٹ کررہی ہے۔
اہلکارکی جان کوخطرے کےپیش نظرڈی پی او نے سندھ پولیس سے رابطہ کیا تاہم سندھ پولیس کئی گھنٹےگزرنے کے باوجود اہلکار کوبازیاب کروانے میں ناکام ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close