Featuredکھیل و ثقافت

بابر اعظم کا ویرات کوہلی کو ایک اور جھٹکا

پاکستانی کپتان بابر اعظم نے بھارتی کپتان کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا

بین الاقوامی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بابر اعظم بطور کپتان سب سے زیادہ مرتبہ 50 یا اس سے زائد رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے۔

بابر اعظم نے مجموعی طور پر 14 ففٹی پلس رنز بطور کپتان بنائے ہیں۔

اس سے قبل یہ ریکارڈ بھارت کے ویرات کوہلی کے پاس تھا جنہوں نے بطور کپتان 13 مرتبہ 50 یا اس سے زائد کا اسکور بنایا تھا۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close