Featuredکھیل و ثقافت

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 میں گرین شرٹس کی مسلسل چوتھی فتح

ابوظبی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 میں گرین شرٹس کا ناقابلِ شکست فتوحات کا سلسلہ جاری ہے۔

پاکستان نے گروپ اسٹیج میں اپنی مسلسل چوتھی کامیابی کے بعد ایونٹ کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔

پاکستانی اوپنرز نے محتاظ انداز میں بیٹنگ کرتے ہوئے سنچری پارٹنر شپ بنائی۔

پاکستان نے بابر اعظم اور محمد رضوان کی شاندار بیٹنگ کی بدولت نمیبیا کو جیت کے لیے 190 رنز کا ہدف دے دیا۔

کپتان بابر اعظم 70 رنز بنا کر 113 کے اسکور پر کیچ آؤٹ ہوئے، محمد رضوان کے بلے نے ایک مرتبہ پھر رنز اگلے اور وہ 50 گیندوں پر 8 چوکوں اور 4 چھکوں کی مدد سے 79 رنز بنا کر ناقابلِ شکست اننگز کھیلی، جبکہ محمد حفیظ 16 گیندوں پر 32 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔

 

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close