Featuredکھیل و ثقافت

بھارت نے ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں پہلی کامیابی حاصل کرلی

ابو ظبی: گروپ 2 کے میچ میں افغانستان کو 66 رنز سے شکست

افغانستان  211 رنز کا ہدف حاصل کرنے میں افغانستان ناکام رہا۔

اپنی بقا کی جنگ لڑتی بھارتی کرکٹ ٹیم افغانستان کو بڑے مارجن سے شکست دے کر دوبارہ سیمی فائنل کی دوڑ میں شامل ہوگئی۔

بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوے مقررہ 20 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 210 رنز بنائے، یہ رواں ورلڈکپ میں اب تک کا سب سے بڑا اسکور ہے۔

بھارت کو اپنے پہلے 2 میچز میں (پاکستان اور نیوزی لینڈ) سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

افغانستان 3 میں سے 2 میچز جیت کر 4 پوائنٹس کے ساتھ گروپ 2 میں دوسرے نمبر پر ہے۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close