Featuredسندھ

کئی علاقوں میں چینی کی فی کلو قیمت 150 روپے سے تجاوز کرگئی

کراچی :چینی کی ہول سیل قیمت 130 روپے کلو جب کہ خوردہ قیمت 138 روپے ہوگئی ہے اسی طرح لاہور کی ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی فی کلو قیمت 135 روپے ہو گئی ہے،

لاہور کی پرچون دکانوں میں چینی 140 روپے فی کلو فروخت ہونے لگی ہے

یہ بھی پڑ ھیں : ریٹیلرز کی ڈیجیٹل ڈائریکٹری بنوانے اور جیو میپنگ کروانے کا فیصلہ

پشاور میں چینی کی ہول سیل قیمت 140 روپے کلو ہے جب کہ کریانے کی دکانوں میں چینی قیمت 145 سے 150 روپے فی کلو تک ہو گئی ہے اسی طرح کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بڑے شہروں میں چینی کی قیمتوں میں اضافہ فی کلو 150روپے تک جا پہنچی ہے جب کہ دیہات اور قصبوں میں چینی کی فی کلو قیمت 160 سے 165 روپے فی کلو تک جاپہنچی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close