Featuredکھیل و ثقافت

آسٹریلیا نے 158رنز کا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا

ابوظبی: ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے میچ میں آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔

ابوظبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کی جانب سے دیا جانے والا 158 رنز کا ہدف 16.1 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

اس سے قبل ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7وکٹوں کے نقصان پر 157رنز بنائے اور آسٹریلیا کو جیت کیلئے 158رنز کا ہدف دیا تھا۔

ویسٹ انڈیز کی طرف سے کیرون پولارڈ شاندار 44 رنز بنا کر نمایاں رہے جبکہ شمرون 27 رنز بنانے میں کامیاب ہوئے۔

 

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close