More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredاسلام آباد

پاکستان مہنگائی کے اعتبار سے دیگر ملکوں کے مقابلے میں بہتر ہے

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کورونا وائرس کی وباء کی بندشوں کے باعث عالمی سطح پر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ ہوا۔

وزیرِ اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیئے گئے ایک بیان میں یہ بات کہی ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے سے کئی ملک متاثر ہو رہے ہیں۔

وزیرِ اعظم عمران خان کا یہ بھی کہنا ہے کہ پاکستان مہنگائی کے اعتبار سے دیگر ملکوں کے مقابلے میں اب بھی بہتر ہے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close