Featuredکھیل و ثقافت

نیوزی لینڈ نے افغانستان کو ہرا کر بھارت کو ورلڈکپ سے باہر کردیا

ابوظہبی: نیوزی لینڈ کے ایک تیر سے 2 شکار ، افغانستان کو شکست ، بھارت عالمی کپ سے باہر ہو گیا۔

کیوی ٹیم نے افغانستان کو شکست دے کر ورلڈکپ ٹی ٹوئنٹی کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا

ابوظبی میں کھیلے گئے اس میچ میں افغانستان کی جیت کی صورت میں ہی بھارت سیمی فائنل میں پہنچ سکتا تھا۔

تاہم افغانستان کی جانب سے دیے گئے 125 رنز کے ہدف کو حاصل کرکے نیوزی لینڈ نے نہ صرف خود سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا بلکہ افغانستان اور بھارت کی ٹورنامنٹ سے چھٹی کروادی۔

پاکستان، نیوزی لینڈ، انگلینڈ اور آسٹریلیا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 سیمی فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close