Featuredپنجاب

بشریٰ بی بی کی بیٹی کی شادی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

 لاہور: خاتون اول بشریٰ بی بی کی بیٹی کی شادی کی تصویر سامنے آگئی

بشریٰ بی بی کی بیٹی کا نکاح رواں سال اکتوبر میں 12ربیع الاول کو مسجد نبویﷺ میں ایک تقریب میں انجام پایا تھا جس میں خاندان کے افراد اور دوستوں نے شرکت کی تھی ۔

نکاح کے بعد جوڑے نے عمرہ بھی ادا کیاتھا۔ا ب نوبیاہتا جوڑے کی لاہور میں شادی کی تصویر سامنے آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دولہا محمد شیخ نے نیوی بلیو رنگ کا پینٹ کوٹ زیب تن کیا ہوا ہے جبکہ دلہن نے خوبصورت لہنگا پہنا ہوا تھا ۔

اس موقع پر دونوں بے حد خوش دکھائی دے رہے تھے ۔محمد شیخ کے والد پاکستان میں بزنس مین ہیں۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close