More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredدنیا

برطانوی وزیر زیک گولڈ اسمتھ کروڑوں کے ٹیکس نا دہندہ نکلے

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

جمائما کے بھائی اور برطانوی وزیر زیک گولڈ اسمتھ کروڑوں کے ٹیکس نا دہندہ نکلے

گولڈ اسمتھ خاندان کی اسپین میں 2 پراپرٹی کمپنیوں پر ٹیکس اور جرمانوں کی مد میں 2 کروڑ 40 لاکھ یورو واجب الادا ہیں۔

اسپین کی عدالت نے گولڈ اسمتھ خاندان کی پراپرٹیزکی ڈیل کو مشکوک قرار دے دیا ہے۔

دوسری جانب برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے حال ہی میں فرانس میں ان پراپرٹیز پر چھٹیاں گزاری تھیں۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close