Featuredاسلام آباد

آبپارہ کی حدود اسلام آبادہائی وے پر ٹریفک کاخوفناک حادثہ

اسلام آباد: ہنڈا ریبورن کار کے ساتھ تیز رفتار سوزوکی کیری ڈبہ اور بی ایم ڈبلیو گاڑی کی زوردار ٹکر ہوئی جس کے نتیجہ میں ہنڈا کار میں سوار خاتون اور تین مرد شدید زخمی ہوئے جنہیں ہسپتال پہنچایا جارہا تھا کہ چاروں دم توڑ گئے

پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا ۔

جاں بحق افراد کے ورثاء ہسپتال پہنچ رہے ہیں جنہیں لاشیں حوالے کی جائیں گی۔

یہ بھی پڑ ھیں : نیب کی حراست میں آصف زرداری کی طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل

حادثہ کے بعد اسلام آباد ہائی وے پر بدترین ٹریفک جام رہا جس میں ٹریفک پولیس بروقت ٹریفک کی روانی بحال نہ کروا سکی اور کئی کلومیٹر تک گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگی رہیں ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close