Featuredتجارت

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2850 روپے کی کمی ہوئی ہے

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 2850 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونے کی قدر ایک لاکھ 22 ہزار روپے ہوگئی۔

10 گرام سونے کی قدر 2444 روپے کم ہوکر 104595 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 12 ڈالر کم ہوکر 1862 ڈالر فی اونس ہے۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close