Featuredکھیل و ثقافت

سابق عالمی چیمپئن شہباز جونیئر کینیڈین ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

ہاکی کے سابق عالمی چیمپئن اور اولمپیئن شہباز جونیئر کینیڈین ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ بن گئے

شہبازجونیئر بطور ہیڈ کوچ ٹیم کے ہمراہ ورلڈ ماسٹرز ہاکی انڈور ورلڈکپ میں خدمات انجام دیں گے۔

یہ بھی پڑ ھیں : جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے اٹھارہ رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا

ورلڈ ماسٹرز ہاکی انڈور ورلڈکپ 15 تا 20 فروری 2022 امریکامیں کھیلا جائے گا۔
شہباز جونیئر پاکستان ہاکی کے اسسٹنٹ کوچ کے فرائض بھی سرانجام دے چکے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close