More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredکھیل و ثقافت

پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو شکست دے دی

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

ڈھاکہ : تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں بنگلا دیش کو 4وکٹوں سے شکست

بنگلا دیش نے پاکستان کو جیت کے لیے 128 رنز کا ہدف دیا، پاکستان نے ہدف 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

پاکستانی بولرز نے شاندار  بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے بنگلا دیش کو مقررہ 20 اوورز میں 127 رنز تک محدود رکھا۔

 

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close