Featuredسندھ

ایل این جی ٹرمینل پر جہازوں کی آمد میں کمی

کراچی: ایل این جی ٹرمینل سے 330 ملین مکعب فٹ یومیہ گیس کی بڑی کمی ہوگئی ہے اور 4 دن سے ایل این جی سپلائی کم ہے

 

جنوری تک جہازوں کی آمد 50 فیصد کم رہنے کا امکان ہے جس کی وجہ سے ماہانہ 6 کے بجائے 3 جہازوں کی آمد سے گیس کی قلت بڑھنے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑ ھیں : پاکستان میں قطر پیٹرولیم ایل این جی ٹرمنل لگائے گی

گیس پورٹ ٹرمینل پر اگلا جہاز 25 نومبر کو آئے گا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close