Featuredسندھ

چڑیا گھر میں جانوروں کی خوراک فراہم کرنے والے ٹھیکیدار نے رقم ادا نہ کرنے پر جانوروں کا کھانا بند کردیا

کراچی: کے چڑیا گھر میں جانوروں کی خوراک فراہم کرنے والے ٹھیکیدار نے رقم ادا نہ کرنے پر جانوروں کا کھانا بند کردیا

مناسب غذا نہ ملنے کے باعث شیر ،بندر سمیت کئی جانور لاغر ہوگئے۔

دوسری جانب ٹھیکیدار کا کہنا ہے کہ اسے چڑیا گھر انتظامیہ کی جانب سے چار ماہ سے رقم کی ادائیگی نہیں کی گئی اس لیےجانوروں کا کھانا بند کردیا ہے ۔

یہ بھی پڑ ھیں : عائشہ گلالئی کیخلاف کرپشن کے ثبوت فراہم کرنیوالا ٹھیکیدار قتل

ڈائریکٹر چڑیا گھر خالدہاشمی کا دعویٰ ہے کہ جانوروں کیلئےخوراک موجودہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close