Featuredسندھ

ملک کے مختلف شہروں میں گیس کا بحران تاحال برقرار

کراچی: ملک کے مختلف شہروں میں گیس نہ ہونے کے باعث گھروں میں چولہے ٹھنڈے پڑے ہیں جبکہ شہریوں کے لیے مہنگائی میں روز روز ہوٹل سے روٹی خریدنا مشکل ہو گیا ہے

خواتین کا کہنا ہے کہ بچوں کو بھوکا اسکول بھیجنے پر مجبور ہیں، مرد کمانے جائیں یا جلانے کی لکڑی جمع کریں۔

یہ بھی پڑ ھیں : فلم گنگو بائی کاٹھیاواری 30 جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

ملتان میں گیس لوڈشیڈنگ کے خلاف خواتین احتجاج کرنے سڑکوں پر نکل آئیں اور ان کا کہنا تھا کہ سردیاں شروع ہوتے ہیں گیس غائب ہو گئی ہے، حکومت فوری طور پر گیس فراہم کرنے کا انتظام کرے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close