Featuredپنجاب

دنیا بھر میں فضائی آلودگی میں لاہور آج دوسرے نمبر پر

لاہور: ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق ہفتے کی صبح فضائی آلودگی کے اعتبار سے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی دنیا بھر میں پہلے نمبر پر تھا اور لاہور کا نمبر دوسرا رہا جب کہ کراچی دنیا بھر میں چھٹے نمبر پر آلودہ ترین شہر قرار دیا گیا

 

آلودگی میں اضافے کے پیش نظر لاہور میں آج ، اتوار اورپیرکو3 روز تک نجی اورسرکاری اسکول بندرہیں گے جب کہ اس حوالے سے نوٹیفکیشن پر عملدرآمد 15 جنوری تک جاری رہےگا۔

یہ بھی پڑ ھیں : فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ

اس کے علاوہ اسکولوں میں اساتذہ بچوں کوفضائی آلودگی سےمتعلق آگاہی بھی دیں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close