Featuredسندھ

مبینہ پولیس مقابلے میں پولیس اہل کار شہید ہوگیا

کراچی: لانڈھی6 نمبر میں مبینہ پولیس مقابلے میں پولیس اہل کار حمزہ شہید ہوگیا

 

پولیس کے مطابق ملزمان کےزیر استعمال 2 موٹر سائیکل اور اسلحہ قبضے میں لیا گیا جبکہ کراچی پولیس چیف نے واقعہ کا نوٹس لے لیا 

یہ بھی پڑ یں : ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے

اس کے علاوہ ڈیفنس فیز 2 میں ڈکیتی کے دوران شہری کی فائرنگ سے ڈاکو زخمی ہوگیا جبکہ ڈاکو کی فائرنگ سے کار سوار ماں بیٹا زخمی ہو گئے ۔

پولیس کے مطابق ڈاکو کو گرفتار کر لیا گیا۔

 

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close