Featuredسندھ

172غیراسٹیمپ شدہ چینی کے تھیلے ضبط کرلیے

حیدرآباد: 12چینی کے گوداموں کو چیک کیا، ٹیم نے سیلزٹیکس ایکٹ اورسیلزٹیکس رولزکی خلاف ورزی پرچینی ضبط کی

ایف بی آر کے مطابق ایف بی آر نے غیراسٹیمپ شدہ چینی کے خلاف حیدرآباد میں کارروائی کی اور گودام سے 172غیراسٹیمپ شدہ چینی کے تھیلے ضبط کرلیے۔

یہ بھی پڑ ھیں : آٹے کا 20 کلو گرام کا تھیلا 30 روپے مہنگا کر دیا

ٹیم نے ٹاورمارکیٹ حیدرآباد میں 12چینی کے گوداموں کو چیک کیا، ٹیم نے سیلزٹیکس ایکٹ اورسیلزٹیکس رولزکی خلاف ورزی پرچینی ضبط کی۔

ٹیموں نے لاہور اور راولپنڈی میں شوگرڈیلرزکی کاروباری حدود میں بھی آپریشنز کیے، راولپنڈی میں چینی کےتمام تھیلوں پر ٹیکس اسٹیمپ چسپاں تھے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close