Featuredسندھ

لانڈھی بچہ جیل کے سامنے دو مسافر بسیں آپس میں ٹکرا گئیں

کراچی: ریسکیو حکام کے مطابق لاندھی بچہ جیل کے قریب مسافر بسوں کے حادثے میں 9 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے

کاٹھور موٹروے کے قریب بھی بس اور ٹریلر میں تصادم کے نتیجے میں 25 افراد زخمی ہو گئے۔

یہ بھی پڑ ھیں : سندھ میں سرکاری اسپتالوں کے عملے کی بے حسی

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کا شکار بس حیدرآباد سے کراچی آ رہی تھی کہ کاٹھور کے قریب ٹریلر سے ٹکرا گئی، حادثے کے زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close