Featuredسندھ

شہر قائد میں ڈاکوں بے لگام

کراچی: بن قاسم میں مسلح موٹر سائیکل پر سوار ڈاکوؤں نے اسلحے کے زور پر گاڑی روکنے کی کوشش کی، ڈرائیور کےنہ رکنےپر ڈاکوؤں نےگاڑی پر فائرنگ کردی

پولیس کے مطابق ملزمان کمپنی کے کیشیئر سے 85 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے، اطلاع ملنے پرپولیس نےجائےواردات پہنچ کرجائزہ لیا اور مقدمہ کا اندراج کرتے ہوئے تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔

یہ بھی پڑ ھیں : ‎نیب نیازی گٹھ جوڑ اپنے چپڑاسی سے جھوٹے بیان دلواتے ہیں

شہر قائد میں ڈاکوں بے لگام ہوچکے، روزانہ کی بنیاد پر شہری اپنی قیمتی اشیا سے محروم ہورہے ہیں جبکہ صوبائی حکومت کی جانب سے اس ضمن میں کوئی ٹھوس اقدامات نہیں کئے جارہے ہیں۔

ڈاکووں سے کراچی کا کوئی بھی علاقہ محفوظ نہیں ہے، ہاتھوں میں اسلحہ لئے دندتاتے یہ لٹیرے کہیں بھی واردات کے بعد باآسانی فرار ہوجاتے ہیں، ستم ظریقی یہ ہے کہ مزاحمت کرنے والے شہریوں کو یہ گولی مارنے سے بھی دریغ نہیں کرتے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close