Featuredسندھ

کراچی کے لئے بجلی29پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست

کراچی: درخواست اکتوبرکی فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی ہے نیپرا میں

کے الیکٹرک کی بجلی مہنگی کرنے کی درخواست کی سماعت آج ہوگی

کے الیکٹرک نے کراچی کے شہریوں کے لئے بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاری کرلی کے الیکٹرک نے نیپرا میں بجلی29پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست دے دی۔

یہ بھی پڑ ھیں : حکومت کا عوام کے لیے ایک اور ریلیف ، پیٹرول کے بعد بجلی بھی مہنگی

نیپرا کی طرف سے کے الیکٹرک کی بجلی 29پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست منظورہونے کی صورت میں کراچی کے بجلی صارفین پر51کروڑ60لاکھ روپے اضافی بوجھ پڑنے کا امکان ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close