Featuredکھیل و ثقافت

قائداعظم ٹرافی میں حیدر علی کی شاندار ڈبل سنچری

حیدر علی نے قائداعظم ٹرافی میں ڈبل سنچری بنانے کا کارنامہ انجام دے دیا

این بی پی اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں حیدر علی نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈبل سنچری مکمل کی۔

این بی پی اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں دوسرے روز ناردرن نے 3 وکٹ پر 323 رنز کے ساتھ اننگز شروع کی اور8 وکٹیں گنوا کر445 رنز بنانے کے بعد ڈیکلیئرڈ کردی۔

حیدر علی کے206 رنز میں 27 چوکے اور 4 چھکے شامل رہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close