Featuredسندھ

شارع فیصل سے سیاسی جماعتوں کے جھنڈے اتارنے کا کام شروع

کراچی: ایڈمنسٹریٹر ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن کی ہدایت پر عملے نے رات گئے آپریشن کا آغاز کیا

شہری انتظامیہ نے 18 کلو میٹر طویل کراچی کی اہم ترین سڑک شارع فیصل پر لگے سیاسی جماعتوں کے جھنڈے گزشتہ رات سے اتارنا شروع کیے۔

یہ بھی پڑ ھیں : افغانستان کی نئی انتظامیہ کا اعلان ہفتے تک مؤخر

انتظامیہ کے مطابق بلا تفریق تمام سیاسی جماعتوں کے جھنڈے اتارے جارہے ہیں، شارع فیصل اور کارساز پر لگے ہوئے تمام سیاسی جماعتوں کے جھنڈے ہٹا دیے جائیں گے۔

گزشتہ برس سپریم کورٹ نے شہرِ قائد سے تمام اشتہاری بل بورڈز ہٹانے کا حکم دیا تھا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close