Featuredکھیل و ثقافت

سری لنکا میں پاکستانی کھلاڑیوں کی سیکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ

 سری لنکا میں موجود پاکستانی کھلاڑی لنکا پریمیئر لیگ میں شریک ہے۔ 

سری لنکن کرکٹ بورڈ نے سری لنکا میں موجود پاکستانی کھلاڑیوں اور کوچز کی سیکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے، پاکستان کے 9 کرکٹرز اور کوچنگ اسٹاف لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) میں شریک ہے۔

پاکستانی کرکٹرز محمد حفیظ، محمد عامر، شعیب ملک، وہاب ریاض، صہیب مقصود لنکا پریمیئر لیگ میں شرکت کریں گے۔

کرکٹر انور علی، محمد عرفان، عثمان شنواری اور احمد شہزاد کا بھی ایل پی ایل سے معاہدہ ہے۔

سری لنکا میں پاکستانی کھلاڑیوں اور کوچز کی سیکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ سیالکوٹ واقعے کے بعد کیا گیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close