More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredسندھ

ارسلان قتل: ابتدائی تفتیش میں سامنے آیا کہ بچے ٹیوشن پڑھ کر جارہے تھے

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

کراچی: ڈی آئی جی ویسٹ پولیس کا موقف کمزور قرار دیدیا۔

ارسلان کو فائرنگ کرکے جاں بحق کرنے کے واقعے میں ڈی آئی جی ویسٹ زون ناصر آفتاب نے بیان دے دیا۔

ڈی آئی جی ویسٹ زون ناصر آفتاب نے اورنگی ٹاون میں 16 سالہ لڑکے ارسلان محسود کے قتل کے معاملے میں پولیس کا موقف کمزور قرار دیدیا۔

انہوں نے کہا کہ اس معاملے میں پولیس کا موقف کمزور ہے، ابتدائی تفتیش میں سامنے آگیا کہ بچے ٹیوشن پڑھ کر جارہے تھے۔

ڈی آئی جی نے مزید کہا کہ زخمی بچے کا کہنا ہے کہ روکے جانے پر یہ سمجھے کہ کوئی چھینا جھپٹی یا موٹر سائیکل چھیننے کا واقعہ نہ ہو۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close