Featuredسندھ

جامعہ کراچی میں اچانک تدریسی عمل معطل

کراچی: رجسٹرار ڈاکٹر عبدالوحید نے اعلامیے میں کہا کہ جامعہ کراچی میں 13 دسمبر کو کسی قسم کی پبلک ڈیلنگ نہیں ہوگی

جامعہ کراچی کے رجسٹرار آفس کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کل بروز پیر 13 دسمبر کو صبح و شام کا تدریسی عمل معطل رہے گا۔

یہ بھی پڑ ھیں : جامعہ کراچی نےآن لائن امتحانات کےطریقہ کار کی وضاحت کردی

ڈاکٹر عبدالوحید کا مزید کہنا تھا کہ ملتوی امتحانات کی نئی تاریخ کا اعلان متعلقہ شعبہ جات کی جانب سے کیا جائے گا۔
کراچی یونیورسٹی کی انتظامیہ کی جانب سے اچانک امتحانات ملتوی کرنے کی وجوہات بتانے سے گریز کیا گیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close