Featuredسندھ

پولیس کے سادہ لباس اہلکاروں کی تعیناتی پر پابندی عائد

کراچی: سرٹیفکیٹ جمع کرائیں کہ کوئی اسپیشل پارٹی یا سادہ لباس اہلکار ان کے ضلع میں نہیں ہے

قائم مقام ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن نے 2 روز قبل پولیس کو اسپیشل پارٹیوں اور سادہ لباس اہلکاروں سے متعلق حکمنامہ جاری کیا جس میں ضلعی ایس ایس پیز کو اسپیشل پارٹی اور سادہ لباس اہلکاروں سے متعلق سرٹیفکیٹ جمع کرانے کا کہا گیا ہے۔

یہ بھی پڑ ھیں : اورنگی ٹاؤن تھانے کے قریب پولیس مقابلہ جعلی نکلا

حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ برے کردار کے ایس ایچ اوز کو فوری طور پر ہٹایا جائے، تینوں زونل ڈی آئی جیز کو ضلعی ایس ایس پیز سے سرٹیفکیٹ جمع کرکے ایڈیشنل آئی جی کراچی آفس میں جمع کرانے کا کہا گیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close