Featuredپنجاب

جائیداد کے تنازع پر باپ کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور: پولیس نے واقعے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ملزم نے اپنے کزن اور دوست کے ساتھ مل کر والد کو قتل کیا

 

پولیس کے مطابق ملزم نے اپنے والد کو قتل کرنے کا اعتراف بھی کر لیا ہے۔

یہ بھی پڑ ھیں : کوئی عدالت یا جرگہ شرعی وراثتی جائیداد کی تقسیم کے قانون کو تبدیل نہیں کر سکتا

پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کے قتل میں ملوث تینوں ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے، ملزمان سے مزید تحقیقات کا بھی آغاز کر دیا گیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close