Featuredسندھ

وزیراعلیٰ سندھ بتائیں ان کے متنازع بیان کے پیچھے کیا ہے

  کراچی: بلاول بھٹو زرداری بہت جلدی بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئے

عامر خان کا کہنا ہے کہ جس نے ہماری جماعت میں پاکستان مخالف نعرہ لگایا ہم نے اسے باہر نکال دیا، وزیراعلیٰ سندھ بتائیں ان کے متنازع بیان کے پیچھے کیا ہے؟

بلاول بھٹو زرداری بہت جلدی بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئے، بلاول کے اندر کی نفرت اور بغض سامنے آگیا۔

یہ بھی پڑ ھیں : حکومت کی بوکھلاہٹ سب کے سامنے ہے

سندھ کے وزیراعلیٰ نے اقلیت اور اکثریت کا طعنہ دیا ، آپ ظلم اور ناانصافی کو چھپانے کے لیے سندھ کارڈ استعمال کر رہے ہیں، نفرتوں کے بیج آپ کے بڑوں نے بوئے تھے۔

عامر خان کا مزید کہنا تھا کہ دیہی اور شہری کی تفریق بلاول کے نانا نے پیدا کی تھی، یونین کونسلز کو اختیارات نہ ملنے تک پاکستان کا آئین مکمل نہیں ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close