Featuredپنجاب

موجودہ حکومت عوام سے انتقام لے رہی ہے

لاہور:  سوئی سدرن گیس نے صنعتوں اور مقامی پیداواری یونٹس کو گیس بند کر دی، کیا یہ تبدیلی ہے؟

صدر مسلم لیگ ن نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ‘ملک میں گھی ساڑھے 400 روپے کلو مل رہا ہے،کیا اسے تبدیلی کہا جائے؟ اسٹیٹ بینک ایک مرتبہ پھر شرح سود بڑھا نے جا رہا ہے، کیا یہ تبدیلی ہے؟ اسی طرح پاکستان دنیا کا تیسرا مہنگا ترین ملک بن گیا، کیا یہ تبدیلی ہے؟

یہ بھی پڑ ھیں : موجودہ حکومت مجرموں کی پشت پناہی نہیں کرتی: وزیر اعظم

قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے مزید کہا کہ موجودہ حکومت عوام سے انتقام لے رہی ہے، جنہیں ان سے امنگیں تھیں، وہ اس ناقص کاکردگی پر مایوس ہوچکے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close