Featuredخیبر پختونخواہ

خیبر پختونخوا کے 17 اضلاع میں بلدیاتی الیکشن کیلئے میدان سج گیا

پشاور: بلدیاتی الیکشن کیلئے خیبر پختونخوا کے 17 اضلاع میں پولنگ جاری

بلدیاتی انتخابات میں پولنگ کا آغاز ہو گیا ہے، جوکہ شام 5 بجے تک کسی وقفے کے بغیر جاری رہے گا۔

صوبے کے سترہ اضلاع جن میں پشاور، نوشہرہ، چارسدہ، خیبر، مہمند، مردان، صوابی، کوہاٹ، کرک، ہنگو، بنوں، لکی مروت، ڈیرہ اسماعیل خان، ٹانک، ہری پور، بونیر اور باجوڑ شامل ہیں۔

ان تمام اضلاغ میں مجموعی طور پر 1 کروڑ 26 لاکھ 68 ہزار 862 ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔

ان انتخابات کے لئے کل 9223 پولنگ اسٹیشن اور کل 28892 پولنگ بوتھ بنائے گئے ہیں۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close